حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز) بھینسہ کے مسلم تنظیموں نے تلنگانہ کی گنگا
جمنی تہذیب کو بر قرار رکھتے ہوئے بھینسہ میں کل جماعتی
مسلم قائدین علما و
ائمہ مساجد اور اردو صحافیوں کا مشاورتی اجلاس منعقد کیا جس میں گنیش
سروجن جلوس کے انعقاد کے لئے تعاون کی پیشکش کی گئی۔